نیا سسٹم اورموسم کی خرابی نتائج میں تاخیر کا سبب بنی۔ چیف الیکشن کمشنر
July 26, 2018
سیکیورٹی بنیادوں پر تمام پریذائیڈنگ افسران کو کانوائے کی صورت میں لانا بھی تاخیر کی ایک وجہ تھی
سیکیورٹی بنیادوں پر تمام پریذائیڈنگ افسران کو کانوائے کی صورت میں لانا بھی تاخیر کی ایک وجہ تھی
جہاں جہاں میں خود انتخاب لڑا وہاں کے نتائج بھی مجھے نہیں دیئے گئے
نتائج میں تاخیر کی وجہ آرٹی ایس سسٹم بنا جس کو پہلے آزمایانہیں گیا تھا
دھاندلی شدہ نتائج کے بعد اب جلد ہی آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے
یہ بیروزگار نوجوان، مزدور، ڈینٹروں، پینٹروں، ڈرائیوروں، رکشہ والوں کی جیت ہے
اہل سنت والجماعت کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج شروع کر دیا ہے
کسی کو شکایت ہے تو آگاہ کیا جائے اس کا آزالہ کیا جائے گا۔
پولنگ بعد کی صورت حال اپنے سیاسی کریئر میں نہیں دیکھی، ووٹرز کی توہین ناقابل برداشت ہے۔
نگران حکومت شفاف انتخابات کرانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
پریزائڈنگ افسران پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 نہیں دےرہے۔