مصنف: Danish Ali Qureshi

بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش ہوگی

July 20, 2018

ممبئی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آج پیش کی جائے گی، بی جے پی کے چیف ویپ نے اراکین کو حاضر رہنے کے نوٹس بھیج دیئے ہیں۔ نریندر مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے چیف ویپ انوراگ ٹھاکر نے […]