نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی سیاہ لباس اور دوپٹہ میں مسلمان کمیونٹی سے ملاقات
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ بھی کیا
وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے اسپتال کا دورہ بھی کیا
حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ بے بس ہیں کیونکہ نواز شریف سے ملاقاتوں کی اجازت براہِ راست حکومت دیتی ہے۔
انتہائی غریب فیملی تھی جس کی وجہ سے میاں بیوی میں اکثر لڑائی رہتی تھی۔ اہل محلہ
آسٹریلین دہشت گرد کی فائرنگ سے زخمی افراد اسپتالوں میں زیرعلاج جبکہ پانچ سالہ بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
نیوزی لینڈ سے بنگلہ دیش واپس جانے والوں میں 15 کرکٹرز اور کوچنگ اسٹاف کے 4 افراد شامل ہیں۔
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوا کر تفتیش شروع کر دی۔
گزشتہ برس فیس بک پر بھیجے گئے پیغام میں برینٹن ٹیرنٹ نے پاکستان کی تعریف کی تھی۔
کچھ لوگ مسجد سے باہر بھاگ گئے تھے جو واپس آئے تو وہ خون سے لت پت تھے۔ پھر پولیس نے ہمیں آکر نکالا
میں جائے وقوع تک دوڑ کر جانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن پھر مجھے کسی سے لفٹ مِل گئی، میڈیا سے بات چیت
سفاک دہشت گرد تین منٹ تک مسجد میں فائرنگ کی پھر کئی بار گن ری لوڈ کرکے مختلف کمروں میں بھی فائرنگ۔