شمالی کوریا کی معاشی ترقی کی کوششوں میں سا تھ ہیں۔چین
بیجنگ:چین نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی معاشی ترقی کی کوششوں میں اس کے سا تھ ہیں، پیانگ یانگ کے فیصلوں کی قدر کرتے ہیں۔دارالحکومت بیجنگ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوآنگ نے کہا شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ان نے صدر شی جن پنگ سے […]