ایران کا فوجی طیارہ اصفہان کے صحرائی علاقے میں گرکر تباہ
تہران:ایران کا ایک فوجی طیارہ وسطی شہر اصفہان کے صحرائی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا،تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے،ایف 7 لڑاکا طیارہ صحراء حسن آباد کے علاقے جرقویہ میں گر کر تباہ ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرقویہ کے قائم مقام گورنر نے ایک بیان میں کہا کہ حادثے کا شکار ہونے والے جہاز […]