مصنف: Danish Ali Qureshi

چین خود کو ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے وقف کردے۔ چینی صدر

June 19, 2018

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے ایجادات میں کامیابیوں کے حصول کیلئے دوسرے ممالک کے مقابلے میں اہم ٹیکنالوجیوں کو جدید بنانے کے انتظامات پر زور دیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں شی جن پنگ کا کہناتھا کہ خوشحالی اور نشاط ثانیہ کیلئے جہدوجہد کرتے ہوئے چین کو چاہے کہ […]

چین عالمی گورننس میں انتہائی فعال ہے۔ یواین سیکریٹری انتھونیو گٹریس

June 19, 2018

اقوام متحدہ:چین دنیا کو امن و سلامتی برقرار رکھنے ،ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں کے حل فراہم کر رہا ہے ، یہ بات اقوام متحدہ کے حکام نے بتائی ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتھونیو گٹریس نے اپنے دورہ چین سے قبل کہا ہے کہ چین عالمی گورننس […]

کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی نے قطر کا بحران ختم نہیں کیا۔امارات

June 19, 2018

دبئی:متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے کہ صحافتی وفود معاوضے کے ساتھ تعطیلات کے سلسلے میں دوحہ کا رخ کر رہے ہیں جہاں قطر کے تنہا ہونے کی سال گرہ منائی جا رہی ہے۔ کنوئیں کا مینڈک بننے کی پالیسی نے قطر کا بحران ختم نہیں کیا اس […]

30سال تک پاکستان کے جوان ملک رہنے کی پیش گوئی

June 19, 2018

اسلام آباد: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آئندہ 30سال تک پاکستان ایک جوان ملک رہے گا ۔ 30 سال کے دوران ہر سال 10لاکھ لوگوں کو روز گار فراہم کرنا ہوگا جس سے غربت اور بے روزگاری پر قابو پایا جا سکے گا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستان جوان […]

چین کی امریکا کو تجارتی اور کاروباری معاہدوں کی منسوخی کی دھمکی

June 19, 2018

بیجنگ:چین امریکہ کو انتباہ کر رہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دھمکیوں پر عمل کرتے ہوئے محصولات بڑھانے اور دوسرے تجارتی اقدامات کیے تو دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور کاروباروں کے معاہدے منسوخ ہوجائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم لیو کی کا صحافیو ں سے بات چیت کرتے ہوئے […]

جوہری معاہدے کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔چینی صدر شی چنگ پینگ

June 19, 2018

بیجنگ:چین کے صدر شی چنگ پینگ نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی کو باور کرایا ہے کہ ان کا ملک 2015ء میں ایران اور بڑے ممالک کے درمیان طے پائے جانے والے جوہری معاہدے کی سپورٹ جاری رکھے گا۔غیرملکی خبریجنسی نے چینی صدر کے حوالے سے بتایا کہ یہ جوہری معاہدہ جس کے تحت […]

یورو زون کو خسارے کی یونین نہیں بننے دیا جائے گا۔انجیلا میرکل

June 19, 2018

برلن:جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہاہے کہ یورو زون کو خسارے کی یونین نہیں بننے دیا جائے گا۔ جرمن ریڈیو کے مطابق انہوں نے اٹلی کے بجٹ خسارے میں کمی کے لیے مدد دینے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوروسنگل کرنسی بلاک ہے اور اسے خسارہ بانٹنے کا بلاک نہیں بننے دیا […]

بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا

June 19, 2018

واشنگٹن:بھارت روس سے جدید ایس فور ہنڈریڈ میزائل خریدے گا، دونوں ملکوں نے معاہدے کو حتمی شکل دے دی۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے چیئرمین ولیم تھورن بی نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ روس سے میزائل خریدنے پر بھارت کو جدید مسلح ڈرونز کی فروخت روکی جاسکتی ہے بھارتی میڈیاکا کہنا ہے کہ […]

سرجانی ٹائون میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملیں

June 19, 2018

کراچی:کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں مکان سے میاں بیوی کی لاشیں ملیں۔خدشہ ہے کہ شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کی ہےکیونکہ 70 سالہ ممتاز کا دماغی توازن درست نہیں تھا۔پولیس نے دونوں کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کی شناخت 70سالہ ممتازاور65سالہ حیات بی بی کے […]

امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔

June 19, 2018

پیرس:امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔امریکا 2011 کے بعد سے کسی انسان کو خلا میں نہیں بھیج سکاتھا۔ناساکا زیر تعمیر راکٹ انسان کو چاند اور مریخ پر لیکر جائےگا۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکا نے مریخ پر خلا باز بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔امریکا 2011 کے بعد سے […]