مصنف: Danish Ali Qureshi

سعودی قیادت کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کرنے پرسزا ہوگی،قانون تیار

June 15, 2018

ریاض:سعودی عرب کی قیادت، فردیا خاندان کیخلاف منفی پراپیگنڈے کی روک تھام کیلئے قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جس کی سعودی مجلس شوری نے منظوری دے دی ہے۔ عرب اخبار کے مطابق سعودی مجلس شوری کی جانب سے حتمی منظوری کیلئے تیار کردی مسودہ خادم حرمین شریفین کو بھجوا دیاگہا ہے۔ یہ مسودہ […]