جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے میزائل کا کامیاب تجربہ
میزائل دن اور رات میں اہداف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
میزائل دن اور رات میں اہداف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی درخواست پر فیصلہ سنایا ہے۔
بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزے نہیں دیے جس پر افسوس ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد 23 مارچ کو پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
حکومت کا مقصد بیرون ملک اکاؤنٹس اور جائیدادیں بنانا نہیں،بزنس لیڈرز سمٹ سے خطاب
ایشوزغیرملکی افواج کے انخلا، افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق تھے۔دونوں معاملات پراہم پیشرفت ہوئی ہے۔
حکومت کی جانب سے پیش کی گئی نظر ثانی شدہ بریگزٹ ڈیل 149 ووٹوں کی شکست سے دوچار ہو گئی۔
امیر مقام کے خلاف اثاثہ جات کی انکوائری چل رہی ہے, بلاکر گرفتاری سے روکا جائے، وکیل
ہلاک ہونے والوں میں نازیہ بی بی، 12سالہ نوید، 3 سالہ عطیہ اور 2ماہ کا نوید شامل ہے جبکہ 10 سالہ بچے شبیر کی حالت نازک ہے۔
منگھو پیر اور سہراب گوٹھ کے مختلف ایریاز میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا