مصنف: Danish Ali Qureshi

ڈاکٹر عاصم کا چوہدری نثار کو ماہر نفسیات سے علاج کا مشورہ

June 12, 2018

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے چوہدری نثار کو نفسیاتی مریض قرارد ے دیاہے ۔ ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ چوہدری نثار کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے، ن لیگ کو ہمیشہ غلط مشورے دیے جو ہورہا ہے اس کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کیساتھ جو ہورہا […]

چین کی 40گریوٹی ڈیم بنانے کی تجویزبے مثال ہے۔میاں زاہد

June 12, 2018

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ چین نے دریائے سند ھ پر40ماحول دوست گریوٹی ڈیم بنانے کی تجویز دی ہے جن کی مالیت کالا با غ ڈیم سے دُگنی مگر بجلی کی پیداوار 14گنا زیادہ یعنی 50ہزار میگاواٹ ہوسکتی ہے ۔میا […]

مشرف کی واپسی کے لئے شناختی کارڈپاسپورٹ بحالی کا حکم

June 12, 2018

لاہور:سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی واپسی یقینی بنانے کے لئے ان شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم دے دیاہے۔عدالت نے پرویز مشرف کے مقدمہ کی سماعت کے لئے دو دن میں اسپیشل کورٹ تشکیل دینے کا بھی حکم دیا ہے۔ سماعت پر چیئرمین نادرا نے […]

فرانسیسی صدر ایمانیوئل میکرون کاٹرمپ کیلئے ’’نہلے پہ دہلا‘‘

June 11, 2018

پیرس:فرانسیسی صدر ایمانیوئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بدلہ لے لیا۔ اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں کی وجہ سے مشہور امریکی صدر کے لیے فرانسیسی صدر میکرون نہلے پہ دہلا ثابت ہوئےاورانہوں نے امریکی صدر کا اس گرم جوشی سے ہاتھ ملایا کہ ان کے ہوش ٹھکانے آگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جی سیون […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس 13جو ن کوطلب

June 11, 2018

نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس 13جو ن کو ہوگاجس میں غزہ کی سلامتی کیلئے عالمی فورس کے قیام اور اسرائیلی کی مذمتی عرب قرارداد پر رائے شماری ہو گی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت اور دیگر عرب ممالک نے غزہ سے متعلق ایک قرارداد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس […]

داعش کے حملے میں بشار فوج کے بریگیڈسمیت 30 فوجی ہلاک

June 11, 2018

دمشق:شام کے دیر الزور شہر میں دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے ایک حملے میں بشارالاسد کی فوج کے بریگیڈ 11 کے سربراہ میجر جنرل علی الحسین اور30 دیگر فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شامی حکومت کے حامی سوشل میڈیا صفحات پرپوسٹ کی گئی خبر میں کہا گیا انسانی حقوق آبرزویٹری […]

افغان حکام نے بم بنانے کےکیمیائی مواد سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

June 11, 2018

کا بل:افغان حکام نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے امونیم نائٹریٹ کی 156 بوریاں اپنی تحویل میں لے لی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قبضے میں لیا گیا کیمیائی مواد عام طور پر بم بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان انٹیلیجنس افسران نے کارروائی کرتے […]

عوام اورخواص کے لئے الگ الگ قانون ہے ۔عمران خان

June 11, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوام اورخواص کے لئے الگ الگ قانون ہے ۔ تحقیقات کے باوجو د نواز شریف کو سزا ہوناابھی باقی ہے جو کمزور نظام اور اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا ہے کہ تمام تحقیقات […]

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کاملک گیر انتخابی مہم چلانے کااعلان

June 11, 2018

ملتان:سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے بلکہ اب وہ ملک گیر انتخابی مہم چلائیں گے ۔جاوید ہاشمی نے انتخابات 2018میں حصہ نہ لینے کااعلان کردیا ہے ۔ انہوں نے الیکشن نہ لڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ مجھے […]

23پی ٹی آئی ارکان باقی سب سیاسی ملغوبہ ہے۔ احسن اقبال

June 11, 2018

نارووال: سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نئے پاکستان کا تصور کھل کرقوم کے سامنے آچکا ہے۔احسن اقبال کا کہناتھا کہ 172قومی اسمبلی کی نشستوں پرتقریباً 23پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں،باقی تمام امیدوار پیپلز پارٹی،ق لیگ اور مسلم لیگ ن کا ملغوبہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ […]