مصنف: Danish Ali Qureshi

اگلی وفاقی حکومت پی ٹی آئی کی بنتے نظرآرہی ہے۔اسد عمر

June 9, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ بہت بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کا اعلان آج ہوجائے گا،نظر آرہا ہے کہ اگلی حکومت پی ٹی آئی کی بننے جارہی ہے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد […]

حسن عسکری کو وجہ تنازع نہیں بننا چاہیے۔سعد رفیق

June 9, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمار ی جماعت کو نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری کے نام پر تحفظات ہیں یہ تاریخی انتخابات ہیں ، ان میں حسن عسکری کو وجہ تنازع نہیں بننا چاہیے،امید ہے وہ خود اپنا نام واپس لے لیں گے۔مسلم لیگ ن نے نگران وزیر اعلیٰ […]

بھارت کشمیر میں استصواب رائے کا چیلنج قبول کرے۔پاکستان

June 9, 2018

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ اگر بھارت کو یقین ہے کہ کشمیری اس کے ساتھ ہیں تو بھارت استصواب سے کیوں بھاگ رہا ہے؟ بھارت مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کرانے کا چیلنج قبول کرے، بھارت نے مذاکرات کا راستہ اختیار نہ کیا تو ٹوٹ جائے گا۔دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر […]

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں۔غیرجانبدارانہ الیکشن کراؤنگا۔ حسن عسکری

June 9, 2018

لاہور:نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نامزد پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ میرا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، میں عام انتخابات تک تمام سیاسی جماعتوں کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاؤں گا اور غیر جانبداری سے الیکشن کراؤں گا ۔ ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ میری کسی سیاسی جماعت سے وابستگی […]

الیکشن کی شفافیت کا مقصد ہی فوت ہوگیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی

June 9, 2018

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حسن عسکری کو نگران وزیر اعلیٰ نامزد کرکے عام انتخابات کو متنازعہ بنادیا ہے اور اس سے الیکشن کی شفافیت کا مقصد ہی فوت ہوگیا ہے ۔شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا مرحلہ بہت زیادہ حساس ہوتا […]

کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم درخواست کی سماعت کراچی میں ہوگی

June 8, 2018

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کالا باغ ڈیم پر ریفرنڈم کرانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہےجس کی سماعت 9 جون کو کراچی رجسٹری میں ہوگی۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی پانی کی قلت کے حوالے سے منظر عام پر آنے والی رپورٹس پر […]

انتخابات اسکروٹنی کے لیے 3ہفتے کا وقت ہونا چاہیے۔فاروق ستار

June 8, 2018

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں اسکروٹنی کا وقت بہت اہم ہوتا ہے لہذا اس کے لیے کم سے کم تین ہفتے کا وقت ہونا چاہیے،فارم جمع کرانے میں آسانیاں پیدا کی جائیں، فارم جمع کرانے کی تاریخ میں اضافے کا خیر مقدم کرتے ہیں،ہر […]

الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پرشک نہیں ہونا چاہئے ۔ترجمان

June 8, 2018

اسلام آباد:ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر کسی سیاسی جماعت کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے چار میں سے ایک نام کا انتخاب کیا گیا ۔ الطاف احمد نے کہا ہے کہ کسی کو الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر شک نہیں […]

مسلم لیگ ن کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے۔ فواد چوہدری

June 8, 2018

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو اپنی شکست صاف نظر آرہی ہے اس لئے وہ ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ الیکشن کے نتائج پر کو ئی تنازع کھڑا کر سکیں۔فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہاں پر آئین آجائے وہاں کسی کی رائے کی اہمیت […]