تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔مصدق ملک
اب ہمیں سچائی کے حوالے سے تمام تاریخی رپورٹس کو منظر عام پر لے آنا چاہئے
اب ہمیں سچائی کے حوالے سے تمام تاریخی رپورٹس کو منظر عام پر لے آنا چاہئے
15 فٹ لمبی اور 1320 کلو گرام وزنی آرا مچھلی کو کرین کی مدد سے بوٹ پر لایا گیا
لندن:برطانوی فوج کے انفنٹری دستے میں شامل خاتون شمولیت کے دو ہفتوں بعد ہی تائب ہوگئی ۔خاتون اہلکار کے انفنٹری دستہ چھوڑنے کے بعد انفنٹری دستے کے سربراہ نے لڑائی کے یونٹ میں خدمت سرانجام دینے والی خواتین پر پابندی عائد کی ہے کیونکہ وہ دو ہفتوں کے بعد انفنٹری دستہ چھوڑ گئی ہیں۔ انفنٹری […]
برلن:ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔جرمن میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق ایک ہزار سے زائد مسلمان جرمن پاسپورٹ کے حامل ہیں اور ان میں کئی اس وقت شام یا عراق میں دہشت گرد تنظیموں کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ معلومات جرمن حکومت نے پارلیمنٹ […]
بیجنگ:چین نے امریکاسے مزید اشیاء اور خدمات درآمد کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے دونوں ممالک نے تجارتی عدم توازن اور تجارتی جنگ کا خوف کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصے سے اس پر تنقید کرتے چلے آ رہے ہیں جیسے […]
استنبول: ترکی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ’’پی کے کے‘‘ کے2 دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق ضلع حقاری کی تحصیل شمدینلی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم ’’ پی کے کے‘‘ کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا […]
تہران:ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یورپی یونین کے توانائی کے شعبے کے سربراہ میگوئل اریاس کانتے کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل کو برقرار رکھنے کے لیے یورپی یونین کی حمایت ناکافی دکھائی دیتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حکام کے ساتھ2 روزہ ملاقاتوں کے بعد […]
نصیر آباد:نصیر آباد میں ڈی سی چوک پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چودہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی انسپکٹر پولیس نصیر آباد نذیر کُرد کا کہنا تھا کہ دھماکے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے۔ان کا کہنا تھا کہ دھماکے میں استعمال ہونے والی […]
لاہور:نئے نامزد کردہ وزیرِاعلیٰ پنجاب ناصر خان کھوسہ نے امریکا سے پبلک ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، ان کا تعلق چھٹے کامن سے ہے،ماضی میں وہ کئی اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ناصر خان کھوسہ سابق چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل سیکرٹری ٹو پی ایم اور چیف […]
اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں ملکی سلامتی اور سرحدی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ آئی ایس پی آر […]