مصنف: Danish Ali Qureshi

گلوکارہ رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے میدان میں آگئیں

May 29, 2018

  لاہور:گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ 14جون کو عالمی بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر رابی پیرزادہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کو اپنے خون کا عطیہ دیں گی۔ رابی پیرزادہ اس حوالے سے منعقدہ سیمینار میں […]

عام انتخابات عوام کو 21ارب روپے سے زائدمیں پڑیں گے

May 29, 2018

اسلام آباد:ملک میں عام انتخابات 25جولائی 2018کو ہونے جارہے ہیں جس پر ایک اندازے کے مطابق21ارب سے زائد کا خرچہ آئے گا جو ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ مہنگے انتخابات بن جائیں گے۔ 2018 کے انتخابات کے لئے اخراجات کا ابتدائی تخمینہ 21 ارب روپے سے زائد لگایاگیاہے۔جس میں خصوصی فیچرز والے بیلٹ پیپرز […]

ایف آئی کے اعلی افسرنے دوسرے افسر کیخلاف مقدمہ درج کروادیا

May 29, 2018

کراچی: اسلام آباد میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر این آر تھری سی ( سائبر کرائم ) عبدالرؤف کو ایک دن میں ری انوسٹی گیشن کر کے قومی خزانے کو ایک کروڑ 80لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے والے سرکاری افسر کو کلین چٹ دینے پر غلط ری انوسٹی گیشن کے الزام پر معطل کر دیا گیاہے جبکہ […]

روپے کی قدر میں مزید 10 سے 15 فیصد کی کمی کا خدشہ

May 29, 2018

کراچی:پاکستانی روپے کی حالت پہلے ہی بہت خراب ہوچکی ہے لیکن آنے والے دنوں میں مزید حالت خراب ہونے کےخدشے نے پاکستانیوں کی حالت بھی خراب کردی ہے۔ روپے کی قدر بتدریج کم ہوتی چلی جارہی ہے اور ماہرین اندازہ ظاہر کررہے ہیں کہ اگلے کچھ عرصے میں اس کی قدر میں مزید 10 سے […]

2018کےانتخابات وقت پرہوتےنظر نہیں آرہے۔ہارون رشید

May 28, 2018

لاہور:معروف تحزیہ کار ہارون الرشید نے کہا کہ انتخابات 2018وقت پر نہیں ہونگے کیونکہ ملک میں جس قسم کی فضاءبنادی گئی اس سے لگتا ہے کہ الیکشن کیلئے تاریخ کومزید آگے بڑھانا پڑے گا ۔ مولانا فضل الرحمان نے کشمیر کا بیڑا غرق کردیا اور جو کام اسلامی نظریاتی کونسل سے ہونا چاہئے تھا وہ […]

نوازشریف میں اہلیت نہیں ان سے بیانات دلوائے جاتےہیں۔حسن نثار

May 28, 2018

لاہور:سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ ان کا ذاتی نہیں ہے بلکہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ان سے بیانات دلوائے جا رہے ہیں کیونکہ ان میں خود اتنی اہلیت نہیں کہ ایسا بیانیہ پیش کر سکیں بلکہ وہ کسی اور کے ایجنڈے پر بیان دے رہے […]

لندن میں ہونےوالے چاقوحملوں میں متوسط طبقے کے نشئی ملوث نکلے

May 28, 2018

لندن: لندن میں چاقو حملے متوسط طبقے کے نشئی افراد کا کارنامہ نکلے۔برطانوی جسٹس سیکریٹری ڈیوڈ گیکیونے منشیات استعمال کرنےوالے متوسط طبقہ کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ برطانوی دارالحکومت میں عوام پر کئے گئے چاقو حملوں میں وہ لوگ ملوث ہیں۔ڈیوڈ گیکیو نے برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئےبتایا کہ جو لوگ جو […]

الیکشن برائے الیکشن سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔سراج الحق

May 28, 2018

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے صدر مملکت کی طرف سے الیکشن 2018ءکے لیے تاریخ کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس ضرورت پر زور دیا ہے کہ الیکشن برائے الیکشن سے ملک و قوم کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، پورے انتخابی نظام کو یرغمال بنایا اور الیکشن نتائج کو […]

مشیر قومی سلامتی جنرل(ر) ناصر جنجوعہ سے افغان وفد کی ملاقات

May 28, 2018

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی جنرل(ر) ناصر جنجوعہ سے اعلیٰ سطح افغان وفد نے ملاقات کی اور دو طرفہ سطح پر تعاون کے فروغ اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ملاقات میں پاک افغان ایکشن پلان برائے تعاون و ہم آہنگی کے بروقت اور موثر اطلاق پر زور دیا گیا۔اس موقع […]