مصنف: Danish Ali Qureshi

ملک میں پانی کی دستیابی اور اس کی ترسیل پرکمیٹی قائم

May 28, 2018

اسلام آباد:وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے مشترکہ مفادات کے38ویں اجلاس میں ملک میں پانی کی دستیابی اور اس کی ترسیل کے معاملے پر جائزے کے لئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل میں پا نی کی دستیابی […]

” یوم تکبیر “ آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جائےگا

May 28, 2018

  لاہور:پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی20ویں سالگرہ کے موقع پر ” یوم تکبیر “ آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ، اس دن کی مناسبت سے نماز فجر کے بعد ملک کے استحکام اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر […]

کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 ٹریفک اہلکار شہید۔ملزمان بھی مارے گئے

May 28, 2018

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو ٹریفک اہلکار شہید جبکہ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا، فائرنگ سے چار راہ گیر بھی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی روڈ کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار عبدالرشید اور بشیر شاہ اپنی ڈیوٹی […]

یورپی یونین کی ایران کے ساتھ نئی جوہری ڈیل کی سختی سے تردید

May 26, 2018

ویانا: یورپی یونین کے ذرائع نے اس بات کوسختی سے مسترد کیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ ایک نئی جوہری ڈیل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق ان ذرائع نے ایسی خبروں کو بھی مسترد کیا کہ ویان میں ہونے والی ملاقات کے دوران چند رعایتوں کے بدلے […]

مریضوں اور معذور معتمرین، عمر رسیدہ حجاج کیلئے مفت سواریاں

May 26, 2018

مکہ مکرمہ:حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کے تحت مسجد حرام کی انتظامیہ نے عمر رسیدہ، مریضوں اور معذور معتمرین اور حجاج کے لیے مفت سواریوں کی سہولت مہیا کی ہے۔ اس کا مقصد مذکورہ افراد کے لیے آسانی اور سہولت کے ساتھ ان کے مناسک کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔مسجد حرام میں […]

بچوں کی برین واشنگ داعش کی ترجیحات میں شامل ہے۔داعشی جنگجو

May 26, 2018

بغداد:داعش کے ایک سرکردہ جنگجونے کہاہے کہ داعش تنظیم کے سربراہ ابوبکر االبغدادی اور ان کے سینئر ساتھی عراق اور شام میں بچوں کی برین واشنگ کو اپنی ترجیحات میں شامل کیے ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے داعش کے ایک سرکردہ […]

ٹرمپ نےپھر ایف بی آئی پرانتخابی مہم میںجاسوسی کاالزام عائد کردیا

May 26, 2018

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ملک کے طاقت خفیہ ادارے ایف بی آئی کے درمیان تناؤ میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اضافہ اس وقت ہوا جب صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ ایف بی آئی نے ان کی انتخابی مہم کے دوران جاسوسی کے لیے مختلف عناصر کو […]

وزیراعظم 28مئی کولاہورکراچی موٹر وے کے پہلے حصے کا افتتاح کرینگے

May 26, 2018

ٹوبہ ٹیک سنگھ:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 28مئی کولاہورتا کراچی موٹر وے کے پہلے حصے کا افتتاح کریں گے۔ لاہور تاکراچی موٹر وے کا حصہ پہلا مکمل ہوچکا ہے جس کا افتتاح 28 مئی کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔موٹر وے کا یہ حصہ لاہور تا عبدالحکیم تک مکمل کرلیا گیا ہے جس میں […]

’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت شکیل آفریدی کو امریکاحوالے کردیتا۔پرویز مشرف

May 26, 2018

واشنگٹن: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر وہ اس وقت ملک کے صدر ہوتے تو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرکے امریکہ کے حوالے کرنے پر رضامند ہو جاتے، بشرطیکہ ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کے تحت، امریکہ کے ساتھ کوئی سمجھوتا طے پا جاتا۔غیر ملکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں […]

نوازشریف سچے ہیں توپرویز مشرف کو ملک لانےکی ہمت کریں۔چانڈیو

May 26, 2018

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چند دن کی سہی حکومت مسلم لیگ ن کی ہے، مشرف کو واپس کیوں نہیں لایا جاتا۔میاں صاحب سچے ہیں تو ہمت کریں وزیراعظم کو کہیں کہ مشرف کو واپس لائیں اب آدھا سچ نہیں چلے گا بولنا ہے تو پورا سچ بولیںاور عوام […]