پیپلز پارٹی نے دھرنے والوں کو اسلام آباد آنے میں مدد دی تھی۔مشاہد اللہ
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینئر مشاہد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے دھرنا دینے والوں کو اسلام آباد آنے میں مدد دی تھی اور جب دھرنا دینے والے اسلام آباد پہنچ گئے تو پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ کھڑ ی ہوگئی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]