ٹرمپ کی کامیابی میں سعودیہ اور ایک خلیجی ریاست کے کردار کا انکشاف
واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بنانے کیلئے ان کی امریکی انتخابات میں کامیابی کیلئے صرف روس نے ہی کردار ادا نہیں کیا بلکہ سعودی عرب اور اسرائیل نے بھی مدد کی تھی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2016کے امریکی انتخابات سے قبل سعودی عر ب اور ایک خلیجی ریاست کے شہزادوں کی ڈونلڈ ٹرمپ […]