امریکی اخبار نے پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنا عین ممکن ہے اور کشیدگی میں نسبتاً کمی مسئلے کا حل نہیں۔نیویارک ٹائمز
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ چھڑنا عین ممکن ہے اور کشیدگی میں نسبتاً کمی مسئلے کا حل نہیں۔نیویارک ٹائمز
کشمیر کی مزاحمتی قیادت نے مشترکہ طور پر احتجاج کی کال دی ہے۔
نیشنل ایکشن پلان پربروقت عمل درآمد ہوتا توآج دنیا میں پاکستان کی پوزیشن کچھ اور ہوتی۔
عالمی یوم خواتین پر وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں محنت کرنےوالی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پاکستان اوربھارت خیرسگالی اور لچک کامظاہرہ کرکے بات چیت کی طرف آئیں۔ چین
فضائی حدود کھلنے کے باوجود ملتان، فیصل آباد اور رحیم یار خان کے ایئرپورٹس 24 گھنٹے مزید بند رہیں گے۔
کوئی بھی خطرہ یا رکاوٹ ہمیں ترقی سے نہیں روک سکتے۔ آرمی چیف کا جوانوں کو تیار رہنے کا حکم
پاکستان بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کرتا ہے،
انسانی حقوق تنظیموں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی جاریحانہ پالیسی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو قتل عام کیلئے کھلی چھوٹ قرار دیا ہے۔
وہ حالیہ کشیدگی اور خطے کی صورت حال پر پاکستان کے اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے تبادلہ خیال کریں گے۔