مصنف: Danish Ali Qureshi

صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں شہبا ز کے داماد پر نوازشات کا انکشاف

May 18, 2018

لاہور:پنجاب میں صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں انکشافات ہوئے ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کی کمپنی کو نوازنے کے لئے مسابقتی ریٹس نظر انداز کئے گئےتھےاور صاف پانی کمپنی نے کم ریٹ چھوڑ کر عمران علی یوسف سے تقریباً 35 فیصد مہنگا معاہدہ کیاتھا۔علی عمران کے پلازے میں صاف پانی […]

نارتھ ناظم آبادمیں واردات کے دوران پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک

May 18, 2018

کراچی:نارتھ ناظم آبادمیں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران پولیس مقابلے میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر رضوان احمد خان نے بتایا کہ ملزمان سیکٹر 15 فور کی گلیوں میں شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی کے پہنچنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار […]

بلاول کا جام شہادت نوش کرنے والے کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت

May 18, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے جام شہادت نوش کرنے والے کرنل سہیل عابد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پی پی چیئرمین نے بہادر آفیسر کے سوگوار خاندان سے تعزیت اور یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔

افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران جرائم میں ملوث 20افرادگرفتار

May 18, 2018

کابل:افغانستان میں ایک ہفتے کے دوران منشیات متعلقہ جرائم کے الزام میں 20افرادگرفتار ہوگئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان انسداد منشیات ٹاسک فورس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف صوبوں میں انسداد منشیات آپریشن کے نتیجے میں منشیات سے متعلقہ جرائم میں ملوث 20 افراد […]

انڈونیشین پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے 4دہشت گرد ہلاک

May 18, 2018

جکارتہ:انڈونیشیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے 4حملہ آوروں کو موت کی نیند سلا دیاجبکہ ایک کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں5 نامعلوم حملہ آوروں نے پیکان بارو شہر میں پولیس ہیڈ کواٹر پر حملہ کر دیا۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے4 حملہ آوروں کو موقع پر […]

روزہ کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے۔ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل

May 18, 2018

دبئی:دبئی کے گرینڈ مفتی ڈاکٹر علی احمد مشائل کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں دوسری رائے بھی پائی جاتی ہے، جس پر علماکی بڑی تعداد کا اتفاق ہے، کہ روزہ کی حالت میں خون دیا جا سکتا ہے۔یہ واضح رہے کہ روزے کے دوران بلڈ ٹیسٹ کیلئے خون دینے یا پھر کسی کی جان […]

3 ہزار 600 میگاواٹ شارٹ فال کے باعث روزہ دار اذیت میں مبتلا

May 18, 2018

اسلام آباد: پاکستان بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، تین ہزار 600 میگاواٹ کے شارٹ فال کے باعث روزہ دار شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر صبح 9 بجے بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 600 میگاواٹ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک […]

صاف پانی اسکینڈل میں نون لیگ ڈوب گئی۔ حمزہ شہباز بھی طلب

May 18, 2018

لاہور: نیب لاہور نے صاف پانی اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حمزہ شہباز کوآج طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب سب کےلئے اصول پر عمل کرتے ہوئے صاف پانی اسکینڈل میں نیب نے تحقیقات کا دائر ہ کا ر مزیدوسیع کر دیااور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ایم این […]

پی ٹی آئی کی وکٹ گئی۔ مسرت احمد زیب مسلم لیگ ن میں شامل

May 18, 2018

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ہر روز ہی مسلم لیگ ن کی وکٹیں اڑائی جارہی ہیں لیکن اب شہباز شریف نے بھی کپتان کی وکٹ اڑا لی ہے۔پی ٹی آئی کی مسرت احمد زیب مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئی ہیں۔تحریک انصاف کی ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہونے والی مسرت احمد زیب […]

عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین پر کوئی پابندی عائد نہیں۔الیکشن کمیشن

May 18, 2018

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین پر کوئی پابندی عائد نہیں کی۔ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ الیکشن کمیشن تمام مبصرین کو انتخابی عمل کا اہم جزسمجھتا ہے اورالیکشن کمیشن غیرملکی مبصرین کو انتخابی عمل سے دورنہیں رکھنا چاہتا، آئندہ عام […]