مصنف: Danish Ali Qureshi

سندھ پولیس کا رمضان المبارک کے لیے کراچی کا ٹریفک پلان جاری

May 17, 2018

کراچی:سندھ پولیس نے رمضان المبارک اور اس کے لیے ٹریفک پلان بھی بنایا گیا ہے۔شہر کی مرکزی شاہراہوں کو پانچ سیکٹرزمیں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں پہلا سیکٹر ٹاور سے قائد آباد تک ہے، یہ سیکٹر آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سے نیشنل ہائی وے اسٹار گیٹ تک بنایا گیا ہے۔دوسرا سیکٹر عیدگاہ […]

لیگی حکومت پاکستان میں کاروباری ماحول بنانے میں مکمل ناکام رہی

May 17, 2018

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان میں کاروبار کا ماحول بنانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے،ایک رپورٹ کےمطابق حکومت نے اپنی توجہ صرف بجلی کی سپلائی بڑھانے پر توجہ دی لیکن بجلی کے نظام کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دی اور اس کی وجہ سے پورے پنجاب میں بجلی کا بریک ڈاون […]

نواز شریف نےملٹری اسٹیبلشمنٹ سے جنگ شروع کردی ۔نبیل گبول

May 17, 2018

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) کے تمام ممبران کیلئے اب معاملات کو سنبھالنا بہت مشکل ہوگیا ہے کیونکہ نواز شریف نے ملک کی ملٹری سٹیبلشمنٹ کے ساتھ جنگ شروع کردی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے نبیل گبول کا کہناتھا کہ وزیراعظم ایک حلف […]

رمضان پیکج کے تحت ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت

May 17, 2018

لاہور:پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لئے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا ہے ، جس میں تمام ٹرینوں میں ایڈوانس بکنگ پر 20 فیصد رعایت دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر کرایوں میں 20 فیصد رعایت […]

رمضان المبارک کے دوران ملک کےبینکوں کے اوقات کار جاری

May 17, 2018

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک کے دوران بینکوں کے اوقات کار کی تفصیلات جاری کردیں۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رمضان کے مہینے میں تمام بینک پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2 بجکر 15 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز تمام […]

بھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی

May 17, 2018

جموئی:بھارت میں زیادتی کی شکار لڑکی نے جیل میں ملزم سے شادی کر لی،شادی سے دلہن والے خوش اور دلہا کا خاندان ناراض رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق قیدی نبھا کماری نامی لڑکی سے زیادتی کےجرم میں سزا کاٹ رہا تھااور وہ اچانک متاثرہ لڑکی سے شادی کیلئے تیار ہوگیاجس پر دونوں کی شادی کے انتظامات […]