مصنف: Danish Ali Qureshi

مطالبات پورے کرنے پر امریکا کاشمالی کوریا میں سرمایہ کاری کا اعلان

May 15, 2018

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ اگر شمالی کوریا نے ان کے تمام مطالبات پورے کیے اور اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم کیا تو ان کا سپیشل سیکٹر کو شمالی کوریا میں سرمایہ کاری کی اجازت دے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا […]

سعودی عرب میں روبوٹ کے زریعے گھٹنے کے آپریشن کا کامیاب تجربہ

May 15, 2018

ریاض:سعودی عرب میں روبوٹ کے مدد سے گھٹنے کا جوڑ تبدیل کرنے اور ہڈی کے کھردرے پن کے علاج کے ساتھ ہی طبّی کامیابیوں کے میدان میں ایک سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جدہ میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں ہڈیوں اور جوڑوں کے آپریشن کے شعبے کے سربراہ […]

83فیصد سعودی شہریوں کی باآسانی انٹرنیٹ تک رسائی کا حصول

May 15, 2018

جده: سعودی محکمہ شماریات نے اعدادوشمار جاری کرکے واضح کیا ہے کہ 83فیصد سعودی شہری انٹرنیٹ استعمال کررہے ہیں۔ یہ اعدادوشمار 2017ءکے ہیں۔ 12برس کی عمر سے لیکر 65برس تک کی عمر کے لوگ انٹرنیٹ سے دل لگا بیٹھے ہیں۔ 86.8فیصد خاندان ایسے ہیں جنہیں انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے۔ مملکت کے 24.74فیصد مکانوں میں […]

دہشت گردی میں ملوث ہونے پر 8 ایرانی ملزمان کوسزائے موت

May 15, 2018

تہران:دہشت گردی میں ملوث ہونے پر ایران میں 8 افراد کو موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت کے ایک ترجمان نے کہاکہ ان افراد پر گزشتہ برس جون میں2 مختلف دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ثابت ہو گیا تھا، ان حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد […]

مفادات متاثر نہیں ہوئے تو جوہری ڈیل پر کاربند رہیں گے۔حسن روحانی

May 15, 2018

تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے دہرایا ہے کہ اگر ایران کے مفادات متاثر نہیں ہوتے تو تہران حکومت عالمی جوہری ڈیل پر کاربند رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے تہران میں سری لنکا کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے کہا کہ امریکا کی طرف سے اس ڈیل سے دستبرداری اخلاقیات […]

ترکی کا اصل دوست برطانیہ ہی ہے۔ترک صدر رجب طیب ایردوآن

May 15, 2018

انقرہ:ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ ترکی کا اصل دوست برطانیہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے 3 روزہ دورہ برطانیہ کے آغاز پر لندن پہنچنے کے بعد کہا کہ برطانیہ ترکی کا اتحادی اورا سٹرٹیجک پارٹنر تو ہے، مگر ساتھ ہی اصل دوست بھی ہے۔ ترک […]

پاک افغان مذاکرات میں امن واستحکام کاایکشن پلان فائنل

May 15, 2018

اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں امن واستحکام کے لئے دونوں ممالک کے ایکشن آف پلان کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری خارجہ تہمینیہ جنجوعہ نے کی جبکہ افغان وفد کی قیادت نائب […]