مصنف: Danish Ali Qureshi

ایران میں ہر گھنٹے میں 50 شہریوں کی گرفتاری ۔جیل منتقلی کاانکشاف

May 15, 2018

تہران: ایران میں ایک گھنٹے میں اوسطا 50 افراد اور سالانہ ساڑھے4 لاکھ افراد کو گرفتارکرکے جیلوں میں ڈالا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں سماجی سروسز کمیٹی کے چیئرمین حسن موسوی تشلک نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ایران میں ایک گھنٹے میں اوسطا 50 افراد کو گرفتار کیا جاتا ہے، سالانہ […]

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قراردیدیا

May 15, 2018

واشنگٹن:امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے ) کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے شہری دہشت گردی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ […]

بشار الاسد کا قطر پر دہشت گردوں اور انتہا پسندی کی سرپرستی الزام

May 15, 2018

دمام: شامی صدر بشار الاسد نے قطری نظام پر دہشت گردی کی سرپرستی اور دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام لگا کر قطر ہی نہیں پوری دنیا کو چونکا دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بشار الاسد نے یونانی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شام میں جنگ کے ذمہ دار امریکہ، فرانس، برطانیہ، قطر […]

یورپی یونین ایران نیوکلیئر معاہدے کے مستقبل کا فیصلہ آج کرے گا

May 15, 2018

واشنگٹن:ایران نیوکلیئر معاہدے کے مستقبل بارے یورپی یونین کا اجلاس15مئی کو ہو گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جوہری معاہدے کے مستقبل کے بارے میں گفتگو کرنے کے لیے یورپی یونین کی سربراہ برائے امور خارجہ فریڈریکا مغیرنی منگل کو برسلز میں ایک اجلاس منعقد کریں گی، جس میں برطانیہ،، فرانس اور جرمنی کے وزرائے […]

5ملین سے زیادہ معذورچینیوں نے 4 برسوں میں غربت کو شکست دیدی

May 15, 2018

بیجنگ:چین کی معذور افراد کی فیڈریشن (سی ڈی پی ایف ) کے مطابق چین میں 5ملین سے زیادہ معذور افراد نے گزشتہ 4 برسوں میں غربت کو پچھاڑ دیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق معذور افراد کے لیے ملک کے سبسڈی نظا م کو مکمل کوریج دی گئی ہے جس سے 21ملین معذور افراد مستفید ہوئے […]

پاکستانی سفیر خان هشام کی مدینہ کے ڈپٹی گورنرسے ملاقات

May 15, 2018

جدہ: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان هشام بن صدیق نے مدینہ منورہ کے ڈپٹی گورنر، شہزادہ سعود الفیصل سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور عمرہ اور حج کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستانی سفیر نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔. ڈپٹی گورنر مدینہ نے […]

14گدھےاور 3غیر قانونی یمنیوں کو لیجانے والا پاکستانی گرفتار

May 15, 2018

ریاض:سعودی پولیس اور پیٹرولنگ فورس نے ایک پاکستانی ڈرائیور کو 14گدھے اسمگل کرنے اور 3غیر قانونی یمنیوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے پر گرفتار کرلیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر طائف کے میسان مقام پر پولیس اور گشتی فورس نے شبے میں گاڑی کو روکا تھا۔ تلاشی لینے پر پتہ چلا کہ گاڑی میں […]

پاکستان کا امریکی سفارت خانے کی فلسطین منتقلی پر اظہار تشویش

May 15, 2018

اسلام آباد: پاکستان نے عالمی ادارے کی قراردادوں کے باوجود امریکی سفارت خانے کی فلسطین منتقلی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، امریکا نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیا۔ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستانی قوم فلسطینی عوام کے […]

گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ۔ ایک دہشت گرد گرفتار

May 15, 2018

لاہور:پنجاب پولیس کے سی ٹی ڈی ڈپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ شاہان کے قریبپولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو دھر لیا ،جس کے قبضے سے بارود اور دیگرمواد بھی […]