مصنف: Danish Ali Qureshi

عمران خان کی اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ نئی تصویرمنظرعام پرآگئی

May 14, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تصویر بنی گالہ میں واقع رہائش گا ہ کی ہے جس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گلابی رنگ کا عبایا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنا چہرہ ڈھانپا ہوا نہیں ہے بلکہ کھولا […]

دہشتگردی کے پیش نظر پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں سیکورٹی ہائی الرٹ

May 14, 2018

  راولپنڈی: دہشت گردی کے پیش نظر پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ہیں۔ اطلاعات کے مطابق افغانستان سے 2 خودکش حملہ آوروں کو مہمند ایجنسی کے راستے پاکستان بھیجا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ کے عنوان سے ریجنل پولیس آفس کی جانب سے راولپنڈی سمیت […]

نواز کے بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

May 14, 2018

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لئے وزیراعظم کو تجویز دی تھی جس کے بعد […]

امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ

May 14, 2018

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد امریکی سفارت خانے کے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے موقع پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں سے نمٹنا ہے۔مذکورہ فیصلے میں مقبوضہ مشرقی بیت […]

ایرانی پارلیمنٹ ۔ مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

May 14, 2018

تہران: ایران میں گذشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق تہران کی عدالت نے گذشتہ سال ایک ہی روز پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 افراد کو موت کی سزا […]

شام میں داعش کیخلاف حکومتی کارروائیوں کے دوران 86 فوجی ہلاک

May 14, 2018

دمشق:شام میں انتہا پسند گروہ داعش کے خلاف حکومتی کارروائی کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم 86 فوجی مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اس جانی نقصان کے باوجود شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج دمشق میں […]

دبئی کےآؤٹ لیٹ ٹریڈ سینٹر میں آتشزدگی سے 11 کاریں جل گئیں

May 14, 2018

دبئی: دبئی میں آؤٹ لیٹ ٹریڈ سینٹر میں پراسرار آتش زدگی کے نتیجے میں پارکنگ میں کھڑی 11 کاریں جل کر خاکستر ہوگئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی اللیسیلی مرکز سے فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچا اور آگ پر قابو پالیا۔پیش آنے والے اس واقعے کے […]

ایران کی وجہ سے ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔امریکا

May 14, 2018

واشنگٹن:امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغانستان کی قوت میں اضافے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کیے جانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گردوں […]

چینی عوام قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے صلاحیتوں اضافہ کرے۔شی جن پنگ

May 14, 2018

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین عوامی سلامتی اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ناگہانی آفات کی روک تھام کے لیے اپنی صلاحیتوں میں جامع طور پر اضافہ کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں شی جن پنگ کا کہناتھا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا

May 14, 2018

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ فلسطینی مظاہرین کے اوپر سے گزر رہا تھا کہ اس دوران مظاہرین نے اس پر سنگ باری شروع کر دی۔ مسلسل […]