مصنف: Danish Ali Qureshi

’’ ناسا‘‘کا 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان

May 14, 2018

واشنگٹن:امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ’’ ناسا‘‘نے 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خلائی مشن کا نام 2020 رکھا گیا ہے جس پر گزشتہ 4 برس سے کام ہو رہا ہے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ مشن پر بھیجی جانے والی خلائی گاڑی کے ساتھ […]

نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ

May 14, 2018

ملتان:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حالیہ بیان کو قومی سلامتی کے خلاف سازش قرار دیتا ہوں چیف جسٹس سے کہوں گا کہ سرکاری راز لیک کرنے پر نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف جو بیان دے رہے […]

عوام صحت، تعلیم، روزگار اور امن کیلئے مجلس عمل کو کامیاب بنائیں۔ساجد نقوی

May 14, 2018

لاہور:اسلامی تحریک کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر علامہ ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم کسی مسلک کے مقدسات کی توہین کرنا غلط سمجھتے ہیں، اگر لوگوں کو صحت، تعلیم، روزگار اور امن عامہ درکار ہے تو انھیں چاہیے کہ متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کو ووٹ دیں، متحدہ مجلس […]

کراچی کے معاشی اور صنعتی تناظر میں 30ارب مختص کئے جائیں۔میاں زاہد

May 14, 2018

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م میاں زاہد حسین نے کہا کہ سندھ حکومت کا صرف تین ماہ کامنظور کرنااحسن اقدام ہے۔میاں زاہد حسین نے بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 7.3ارب جبکہ کراچی ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کے لئے 5.1ارب روپے مختص کئے گئے ہیںجو […]

بلاول ادریس بختیار اور حمید سومرو کی والدہ کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار

May 14, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نامور سینیئر صحافیوں ادریس بختیار اور حمید سومرو کی والدہ کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

اداروں کے بعد ملک کیخلاف نواز شریف کھل کر سامنے آگئے۔چوہدری سرور

May 14, 2018

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب سینیٹر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے 2018 ء کے انتخابات میں عوام کو دیکھنا ہو گا ملک دشمنوں کو ووٹ دینا ہے یا ملک کے ہمدردوں کو ووٹ دینا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا پاکستان کو بد نام کرنے میں […]

عمران اور نوازشریف نے الیکشن کو مشکوک بنادیاہے۔ سراج الحق

May 14, 2018

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی نائب صدر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس سیاست کامقصدبینک اکاونٹ میں اضافہ ہومیں اس پرلعنت بھیجتاہوں، عمران اور نوازشریف نے الیکشن کو مشکوک بنایا ، خلائی مخلوق اور نادیدہ قوتوں کی بات کر کے الیکشن پر سے عوام کا اعتماد ختم کردیا […]

ملکی سالمیت خطرے میں اور کشتی بھنور میں پھنسی ہے۔پرویز مشر ف

May 14, 2018

کراچی:پا کستان عوامی اتحاد کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت خطرے میں ہے جبکہ پاکستان کی کشتی بھنور میں پھنسی ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویزمشرف کاکہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم اورفوج پاکستان کودھمکیاں دیرہاہے۔ پیپلز پارٹی اورن لیگ سے چھٹکاراحاصل کرنااور پنجاب میں سیاسی […]

2018 کے انتخابات میں کامیابی کا حصول چیلنج ہے۔مولانا فضل الرحمن

May 14, 2018

لاہور:جمعیت علمائے اسلام اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وہ ملک میں اسلامی نظام لا کر ہی دم لیں گے ،ہمارے لیے اصل چیلنج 2018 کے انتخابات میں کامیابی ہے ، ہم نے سیکولر امریکہ نواز حکمرانوں کی بالادستی پہلے قبول کی ہے نہ آئندہ کریں گے،مغربی تہذیب […]

شہباز شریف نے نوازشریف کے انٹرویو کوپارٹی پالیسی کیخلاف قراردیدیا

May 14, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن نے مقامی اخبار ”ڈان“میں شائع ہونے والی رپورٹ کو مسترد کردیا ۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے منسوب ریمارکس پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے ،رپورٹ میں نواز شریف سے غلط ریمارکس منسوب کیے گئے ۔ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا […]