مصنف: Danish Ali Qureshi

فاروق ستار نے پی آئی بی میں آج کارکنان کا اجلاس طلب کر لیا

May 13, 2018

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستارکاسوشل میڈیاپراپنےویڈیو پیغام میں کہنا تھاکہ کارکنان آج شام 6بجےکےقریب کےایم سی گراؤنڈ پہنچیں ۔فاروق ستار نے بتایا وہ اجلاس میں کارکنان سےرائے لیں گےکیوںکہ وہ اہم فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔بیان میں فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے کے بعد پارٹی اورہم کہاں […]

اختیارات کا ناجائز استعمال: نیب نے نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا

May 13, 2018

نیب لاہور نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور خرد برد کے الزام میں 20 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو اس سے قبل بھی 2 بار طلب کیا جاچکا ہے تاہم […]

ترکی الیکشن کمیشن : صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

May 13, 2018

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہائی الیکشن کمیشن کے فیصلے میں 24 جون کو متوقع صدارتی اور 27 ویں عام انتخابات میں شامل ہونے والے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا حتمی اعلان شامل ہے۔ہائی الیکشن کمیشن  کے 9 مئی کی صدارتی انتخابات کے عبوری  امیدوار فہرست پر 11 مئی بروز جمعہ شام 5 […]

ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس: 136 متاثرین کی تفصیلات طلب

May 13, 2018

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس میں136 متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایئربلیو حادثہ معاوضہ ادائیگی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کی۔ ایئربلیو کے وکیل عدالت کے روبرو پیش ہو کر سانحہ ایئربلیو متاثرین کے امدادی […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کابینچ سے علیحدہ کرنے کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار

May 13, 2018

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں ادویات کے فضلے کو تلف کیے جانے کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والے بینچ سے الگ کرنے کے طریقہ کار پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ 8 […]

پاکستانی پاور لفٹر مریم نسیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

May 13, 2018

آسٹریلیاکے شہر میلبورن میں پاور لفٹنگ کے مقابلے جاری ہیں۔63 کے جی کیٹیگری میں پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے کانسی کاتمغہ جیت لیاجبکہ آسٹریلوی پاور لفٹر نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔مریم نسیم کا مختلف ممالک کی 7پاور لفٹرز کےساتھ مقابلہ تھا۔پاور لفٹر کا کہنا تھا کہ کمر کی انجری کے باعث […]

سپریم کورٹ: پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا

May 13, 2018

  اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئر لائن پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے قومی ایئر لائن کیلئے سٹیکرتبدیل کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے کو جہازوں سے قومی پرچم ہٹانے سے روک دیا۔ سماعت کے […]

شمالی کوریا نےجوہری تنصیبات تباہ کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا

May 13, 2018

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا اپنی جوہری تنصیبات بند کرنے کے لیے تکنیکی اقدامات کر رہا ہے اور جوہری تنصیبات کے خاتمے کے دوران سرنگوں، ریسرچ عمارتوں اور چیک پوسٹوں کو دھماکوں سے تباہ کیا جائے گا ۔ان تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کو تباہ کیا جائے گا اور اس موقع […]

سپریم کورٹ: قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو نوٹسز جاری

May 13, 2018

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرضے معاف کروانے والے 222 افراد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں قرضے معاف کروانے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن رپورٹ کی سمری جمع کروادی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا […]