مصنف: Danish Ali Qureshi

ممبئی انڈر ورلڈ ڈان چھوٹا راجن کو صحافی کے قتل کیس میں عمرقید

May 2, 2018

ممبئی: بھارت کی خصوصی عدالت نے انڈر ورلڈ مافیا ڈان چھوٹا راجن سمیت 9 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ چھوٹا راجن کو سینیئر صحافی جیوتی ڈے قتل کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ اس کیس میں 13ملزمان گرفتار کئے گئے تھے۔ چھوٹا راجن کوبھارت لانے کے بعد اس پر فرد جرم عائد […]

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر

May 2, 2018

دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان بدستور ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جبکہ افغانستان کی ٹیم سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق ٹاپ 7 پوزیشنز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، پاکستان پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے۔ بھارت دو پوائنٹس اضافے […]

علیگڑھ یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویرغائب ہوگئی،بھارتی ٹی وی کا دعویٰ

May 2, 2018

علی گڑھ: بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آویزاں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر راتوں رات غائب ہوگئی۔ یہ دعویٰ بھارتی نیوز چینل ٹائمز ناؤ نے کیاہے۔ واضح رہے کہ اقائد اعظم محمد علی جناح کو 1938 میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اعزازی رکنیت دی گئی تھی اور ان کی […]

سعودی عرب میں دوسرا سینما گھر بھی کھل گیا

May 1, 2018

ریاض:سعودی عرب میں اب دوسرا سینما گھر بھی کھول دیا گیا۔اس سے پہلے 18 اپریل کو پہلا سینما گھر کھول دیا گیا تھا۔ یہ دوسرا سینما گھر بھی ریاض کے مصروف اور کاروباری علاقے میں کھولا گیا ہے۔ اس دوسرے سینما گھر میں ہالی ووڈ کی فلم ’اوینجر: انفنٹی وار‘ کی نمائش کی گئی جس […]

آصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا،سعید غنی

May 1, 2018

کراچی:پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے آصف زرداری نے نوازشریف سے متعلق ایساکوئی بیان نہیں دیا جو میڈیا پر نظر آرہا ہے۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ آصف زرداری سے منسوب اس بیان کےبارے میں کل ہی تردید جاری کردی گئی تھی۔ یہ باتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ […]

ایران نے جھوٹے الزامات پراسرائیلی وزیراعظم کوملعون قرار دے دیا

May 1, 2018

تہران:ایران نے اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے عائد خفیہ جوہری پروگرام کے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے بن یامین نیتن یاہو کو ملعون قرار دے دیا ہے۔گزشتہ روز اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا تھا اسرائیل کے پاس ہزاروں خفیہ جوہری فائلوں کے ثبوت ہیں کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہاہے اور […]