مصنف: Danish Ali Qureshi

گرفتاربھارتی پائلٹ کو آج بھارت کے حوالے کیا جائے گا

March 1, 2019

پاکستان بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو آج سہ پہر واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کردے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی پائلٹ کوآج پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کےذریعے واہگہ بارڈر لاہور سے بھارتی ہائی کمیشن کےحکام کےحوالےکردیاجائےگا۔ بھارتی ہائی کمیشن نے بھارتی پائلٹ کے سفری دستاویزات مکمل کرلیے […]