کراچی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی، خاتون سمیت 3افراد جاں بحق، متعدد زخمی
متعدد لوگوں کے ملبے کے نیچے دبنے کی اطلاع ،حادثے کے بعد امدادی کام علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردیا ہے
متعدد لوگوں کے ملبے کے نیچے دبنے کی اطلاع ،حادثے کے بعد امدادی کام علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شروع کردیا ہے
25 فروری بروز پیر 27 فروری بروز بدھ اور 1مارچ بروز جمعہ 24 گھنٹے کے لئے گیس سپلائی بند رہے گی۔
پولیس کے مطابق شہر بھر میں ون ویلنگ اور بائیک ریسنگ پر پابندی عائد ہے
ٹرین کی رفتار بہت کم تھی جس کے باعث ٹرین ڈرائیور ٹرین کو بر وقت روکنے میں کامیاب ہوگیا اوربڑے نقصان سے بچ گئے۔
پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکےان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اورتفتیش بھی شروع کردی ہے۔
پولیس نے حادثہ کی رپورٹ درج کرکے گنبد کاکام کرنے والے ٹھیکیدار کی تلاش شروع کردی ہے
بارودی سرنگ اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جب مزدوروں سے بھری بس وہاں سے گزر رہی تھی۔
کراچی میں بھی بادل چھائے رہیں گےلیکن بارش کا امکان کم ہے۔
حج درخواست فارم آج سے 14 مختلف بینکوں کی برانچز میں دستیاب ہوں گے
انگرام نے دھواں دار 127 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہےجبکہ چھکا مار کر ٹیم کو میچ جتوایا۔