نامعلوم ملزمان کی گھر میں گھس کرفائرنگ ، 2خواتین زخمی، اسپتال منتقل
فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔
فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔
امریکا وینزویلا میں اپوزیشن کی مدد سے حکومت کاتختہ الٹنے کی کوشش کررہا ہے۔ صدر نکولس مدارو
پروڈیوسر کافی عرصے سے انتظامیہ سے اپنی تنخواہ اورواجبات کی ادائیگی کیلئے درخواست کررہا تھا
حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
طیارے کے اغواکی کوشش پر طیارے کوسائبیریا میں ایمرجنسی لینڈنگ کرناپڑی۔
دونوں ارکان کو شاہانہ دوروں کے بل کلیم کرنے سمیت نقد ادائیگی،جھوٹ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کا سامنا ہے۔
ریسکیو سوسائٹی کے رضاکاروں نے کچھ دن قبل ان عقابوں کو مقامی جنگل سے ریسکیو کیا تھا
فلائٹس کے کینسل ہونے کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں افراد کو منزلوں پر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا ہے
فائرنگ سے زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا
آگ بجھانے کے دوران دھویں کے باعث بیکری کا ایک ملازم بےہوش ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔