اسلام آباد ایئرپورٹ پرآئس ہیروئن لیجانے والا ملزم گرفتار
تلاشی کے دوران مسافرکے جوتوں سے کروڑوں مالیت کی 798 گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی
تلاشی کے دوران مسافرکے جوتوں سے کروڑوں مالیت کی 798 گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی
خضر نامی طالبعلم حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا
مقتول واقعے کے وقت وردی میں تھا اور اس کو 30 بور پستول کی تین گولیاں ماری گئی تھیں
پولیس نشئی افراد سے فی کس سو سے دو سو روپے بھتہ وصول کرکے انہیں سرعام نشے کی اجازت دیتی ہے
ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے کردی جائیں گی کیونکہ جھلس کرجاں بحق تمام افرادناقابل شناخت ہیں۔
شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹروے اور ہائی ویز کو بند کردیا گیا ہے۔
آپریشن میں پاک فضائیہ، کیوئیک ریسپانس فورس اور ریسکیو1122 نے بھی حصہ لیا، آئی ایس پی آر
اطلاع کے باوجود کے الیکٹرک گھر کے پاس سے 11 ہزار واٹ کی ہائی ٹینشن لائن ہٹانے پر تیار نہیں۔
پولیس نے واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 80/19سلیم نامی شہری کی مدعیت میں درج کرلیا
حادثے کے 5زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کیا گیاتھا جس میں سے 1 مسافر نے رات گئے دم توڑدیا