شدید دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند
موٹر وے پر حدنگاہ صفر سے 20 میٹر تک رہ گئی، عوام سے غیر ضروری سفر سےگریز کی درخواست
موٹر وے پر حدنگاہ صفر سے 20 میٹر تک رہ گئی، عوام سے غیر ضروری سفر سےگریز کی درخواست
ڈرائیورگاڑیوں میں ڈیزل اورپٹرول مناسب مقدارمیں رکھیں اور مسافرٹائروں کےساتھ زنجیراستعمال کریں۔،اسسٹنٹ کمشنردیربالا
دبئی کے بڑے اورمعیاری تعلیمی اداروں نے تعلیم کے فروغ اور والدین کو پسند منتخب کرنے کے مواقعے دینے کا فیصلہ کیا ہے
خفیہ معلومات کے حوالے سےکام کرنے والے تفتیش کاروں کا سوچناہےکہ کیاٹرمپ کےاقدامات قومی سلامتی کیلیےخطرہ ہیں؟
عریشہ کا کم سن بچہ کئی روز سے بیمار تھا۔ دوا نہ خریدی جا سکی۔ شوہر گرفتار۔ قیمتیں اعلان سے بھی زیادہ بڑھنے پر عوام پریشان
وقفے وقفے سے بارش کاسلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
مظاہرین کو روکنے اور منتشرکرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیااورآنسوگیس پھینکی جبکہ پانی کی توپ بھی استعمال کی گئی
ریکٹراسکیل پر زلزلہ کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز سبی سےشمال مشرق میں 130 کلومیٹردورتھا
پولیس نے گرفتارملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
ملزم بچی کو رکشے میں اغوا کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ شہری کی جانب سے ایمرجنسی ون فائیوپر اطلاع دی گئی