اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی صدر اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر یں گی
جنرل اسمبلی کی صدرماریہ اسپینوزا وزیر اعظم پاکستان ،صدرمملکت اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گی۔ملیحہ لودھی
جنرل اسمبلی کی صدرماریہ اسپینوزا وزیر اعظم پاکستان ،صدرمملکت اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گی۔ملیحہ لودھی
سکھر میں رات گئے بونداباندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث دونوں علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
2018میں کینیڈین آرمی کے 15جوانوں نے خودکشی کاارتکاب کیاجبکہ 2017 میں14زندگی کاخاتمہ کیاتھا
کینیڈین وزیر کے مطابق نئے قانون کے تحت کینیڈا میں ڈرون اڑانے کے خواہشمندوں کوپائلٹ سرٹیفکیٹ کیلئے آن لائن امتحان دینا ہوگا
پائپ لائن منصوبے تک رسائی روکنے کی کوشش کے الزام میں گرفتارافراد کامعاملہ بھڑک کر شعلہ بننے کے بعد پورے کینیڈامیں پھیل گیا ہے
بونداباندی اور ہلکی بارش ہوئی جس کے باعث دونوں علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا
تیز رفتارکار سرگودھا سے شاہ پور جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔
نیوجرسی میں 3فلیٹس ہیں۔ مالیت30 لاکھ ڈالر یعنی تقریباًپینتالیس کروڑ روپے ہے
اونٹاریو صوبے کے محکمہ ٹرانسپورٹ میٹرولنکس نے عوام کی سفری سہولیات میں اضافہ کیلئے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے ٹرین لائنوں کووسعت دینا شروع کردی ہے ۔
گلگت بلتستان، ہنزہ، اسکردومیں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوتے ہی موسم بدل گیا