کرپشن کا نشانہ بننے والا بھوکا ’’شیر ‘‘ مٹی کھانے لگا
چین کے چڑیا گھر میں سیاح نے شیر کو مٹی کھاتا دیکھ کر اس کی وڈیو بنالی اور مقامی میڈیا کو دے دی
چین کے چڑیا گھر میں سیاح نے شیر کو مٹی کھاتا دیکھ کر اس کی وڈیو بنالی اور مقامی میڈیا کو دے دی
مری میں برف باری شروع ہوتے ہی سیاح جشن مناتے ہوئےہوٹلوں سے باہر نکل آئے۔
ملزمہ نے قتل کا اعتراف کرلیا، پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات ہیں۔
گرفتار ملزمان نے چرس کو فروخت کیلئے چھوٹے پیکٹ تیارکئے ہوئے تھے، مقدمہ درج
قید ملزمان سے متحدہ لندن کے رہنماؤں نے رابطے بحال کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملزم
راولپنڈی پولیس نے واہ کینٹ کے علاقے میں منشیات فروشوں کیخلاف آپریشن کیا تو پولیس کو دیکھتے ہی منشیات فروشوں نے فائرنگ کردی
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.2رکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15کلومیٹرزیرزمین آیاتھا
ملزمان کومختلف الزامات کے تحت گیسڈمین چیک پوائنٹ سے جنگل کی طرف جانے والے مغربی روڈکے کیمپ سے گرفتارکیاگیا
چھاپےکےدوران دوسرے علاقے سےچوری کی گئی موٹرسائیکل بھی برآمدہوئی ہے،ملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے
امریکامیں سفر کرنے والے کینیڈین شہری ذہنی طور پر تیار رہیں کہ انہیں امریکی ایئرپورٹ پر لمبی قطاروںاور زحمت کا سامنا کرناپڑسکتا ہے۔