کراچی پولیس نے سرکاری کیبلز کی چوری ناکام بنادی
پولیس نے گارڈن ایکسپریس وے کے قریب سے کیبل سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی
پولیس نے گارڈن ایکسپریس وے کے قریب سے کیبل سے بھری گاڑی قبضے میں لے لی
ملزمان شاہ لطیف ٹاؤن میں لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس پہنچنےپر فائرنگ کردی، مقابلےکےدوران2زخمیوںسمیت3ملزمان پکڑے گئے
نازیبا الفاظ پر جونئیر ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر شدیدتنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت8.3 رکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزقلات کےجنوب میں30 کلومیٹردورتھا
گرفتارملزم کی شناخت فیضان عرف گوریلاکے نام سے ہوئی جولیاقت بنگش گروپ سے تعلق رکھتا تھا
مفرور ڈاکوئوں کی تلاش کیلئے مزید نفری طلب کرکے ان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈیموکریٹس کی جانب سے سرحدی دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈزکے اجرا میں رکاوٹ بننے کے بعد قوم کو اعتماد میں لیں گے
ناسا کی جدید ترین دوربین نے تین ماہ میں خلا میں تین بڑی چیزیں دریافت کیں ہیں جن میں ایک بڑی زمین اور پتھریلی دنیا بھی شامل ہے
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے عدالتی آزادی اور قانون کی حکمرانی کے احترام کااعادہ کیا ہے۔
پولیس نے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے ان کے کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے