صادق آباد کے قریب 36 انچ گیس پائپ لائن پھٹ گی، دہشتگردی کا شبہ
پائپ لائن کی مرمت کا کام آج رات تک مکمل ہو جائے گا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
پائپ لائن کی مرمت کا کام آج رات تک مکمل ہو جائے گا۔ترجمان پیٹرولیم ڈویژن
8سے21جنوری تک بھارت،چین،افغانستان اورپاکستان کادورہ کریں گے
پولیس کو واقعہ کی اطلاع دیدی ہے ۔خیریت سے ہوں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔محمد زبیر
مینی ٹوبا میں پیلی بنیان کے تحت مظاہرے میں شریک ہزاروں افرادسیکڑوںگاڑیوں میں سوار تھے جوکئی کلومیٹرتک نظر آرہی تھیں۔
اونٹاریو کی حکومت نے دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ توسیعی منصوبے کی تکمیل سے ٹورنٹو اور کیچی نار کے درمیان سفر کی طوالت کم ہوجائے گی ۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کوسیاسی اتحاد کے وقت خالی سیاسی چیک دیاجانا بہت بڑی غلطی تھی۔
کسی میٹنگ میں نہیں بیٹھیں گے جس میں افغان حکومت شامل ہوگی۔طالبان کی واضح شرط
چھٹی کی درخواست مسترد ہونے پر نشے میں دھت سارجنٹ پائول میئر نے امریکی ایئرفورس کا طیارہ چرایا اور لے اڑا ۔
مشرقی علاقوں میں گرد وغبار کا طوفان آگیا ہے جس کے باعث حد نگاہ نہ ہونے کے برابرر ہ گئی ہے
ترکی عدالت نے خاتون کوشوہر کو دھونے دینے کے الزام میں 18ہزار ترکش لیرا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے