جہانگیر روڈ سے رات گئے جرائم پیشہ شخص گرفتار، غیرقانونی اسلحہ برآمد
پولیس کے مطابق ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، ملزم ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں مختلف جرائم میں ملوث ہے
پولیس کے مطابق ملزم کے دو ساتھیوں کی تلاش جاری ہے، ملزم ساتھیوں کے ہمراہ علاقے میں مختلف جرائم میں ملوث ہے
ڈاکو ساتھی کےساتھ مل کر شہریوں کو لوٹنے کی کوشش کررہا تھاکہ اس دوران ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی زخمی ہوگیا
بہادرآباد میں واقع متحدہ کے عارضی مرکز کا نام بھی حکم نامے میں شامل ہے۔
سردی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کی خبریں من گھڑت نکلیں
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا
ریاست سئیرا میں تعینات کیے گئے 300 سپاہی دکانوں ، بینکوں اور بسوں پر حملوں کی روک تھام کے لیے گشت کریں گے۔
برطانوی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے امریکی اسپیشل فورسز نے علاقے سے ریسکیوکرکے اسپتال منتقل کیا
چین کےایک مخصوص روایتی کردار چنگی سے متاثرہوکر چار مرتبہ تحقیق کے بعد اس خلائی گاڑی کے نئے نام کا اعلان کیا گیا ہے
پولیس نے اب تک کسی ہلاک یا زخمی ہونے والے کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے
زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اوراوورٹیکنگ کے باعث پیش آیا