موٹروے ایم ون پرشدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر
محتاط سفر کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ موٹروے کو پشاور سے رشکئی تک بند کردیا گیا ہے
محتاط سفر کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ موٹروے کو پشاور سے رشکئی تک بند کردیا گیا ہے
تیزرفتاری کے باعث ٹکراکر زخمی ہونے والوں کو امدادی ادارے کی ایمبولینسو ں میں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا
دیوبندی افراد عدالت کے فیصلے کے بعد مسجد میں آکربیٹھ گئے تھے۔ بریلویوں نے سنی تحریک کے ساتھ مل کر حملہ اور فائرنگ کردی
شعبہ قانون کے ایک طالب علم نے خاتون ریسرچ اسسٹنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑنے پر غصہ میں قتل کیا۔ ملزم گرفتار
مریضہ کو ٹھیک حالت میں اسپتال لائے تھے اور ڈاکٹر کے غلط انجیکشن لگنے سے ان کا انتقال ہوا، اہلخانہ
آگ پر قابو پانے کے عمل میں فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نےحصہ لیا۔
برطانوی خاتون اور اطالوی نوجوان ایک دوسرے کی مادری زبان سے نا واقف ہیں اس لئے ٹرانسلیٹر کی مدد سے گفتگو کرتے ہیں
مجوزہ ترمیم کے تحت سادہ اکثریت سے منتخب بلدیاتی چیئرمینز، وائس چیئرمینز، میئر اور ڈپٹی میئرکو ہٹایا جا سکے گا۔
اجلاس میں اراضی سے متعلق مختلف معاملات زیر بحث آئیں گے اور جاری کیسز کی پیش رفت کے حوالے سے بھی غور کیا جائے گا
بجلی و مواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔ پہاڑوں پرکئی فٹ برف پڑ چکی ہے