ٹرمپ کی ناقد الزبتھ وارن کا 2020 کے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان
ڈیمو کریٹک سینیٹرالزبتھ وارن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی ناپسند کرتے ہوئے ’’پوکو ہینٹس‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔
ڈیمو کریٹک سینیٹرالزبتھ وارن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتہائی ناپسند کرتے ہوئے ’’پوکو ہینٹس‘‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔
توانائی منصوبے کی سپورٹ ریلی کو کسی خاص گروپ کی حمایت یا فنڈنگ حاصل نہیں تھی ، ریلی کیلئے زبانی اورفیس بک مہم چلائی گئی تھی
امریکی کابینہ کے اجلاس کے دوران ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ کہ امریکاپاکستان سے اچھے تعلقات چاہتاہے
ڈچ فوجی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو قابو کرکے گرفتار کرلیا، تلاشی کے بعد بم کی دھمکی افواہ نکلی
مقتول کی شناخت فدا حسین کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس واقعہ کو ذاتی دشمنی قرار دے رہی ہے
ملزمان کے قبضے سے 4 پستول، منشیات اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، گرفتار کئے گئے ملزمان میں مراد بخش،مدد علی،اصغر علی اور عمیر شنبے شامل ہیں
رینجرز نے ٹیکنیکل بنیاد پر تفتیش کرتے ہوئے ملزم عمران احمد کو گرفتار کیاجس نے تنازع پر بہنوئی کے قتل کا اعتراف کرلیا
ایگزون موبل اور ای این آئی لمیٹڈکی جانب سے کیکرا1 میں الٹراڈیپ ویلڈریلنگ آپریشن اس ماہ شروع ہو جائےگا
ایئرپورٹ پر نوشہرہ کےرہائشی عادل پرویزکوبیرون ملک جانے والے طیارےسے آف لوڈ کردیا گیا
ہلاکتوں کی یہ تعداد گزشتہ 3سالوں کے مقابلے میں زیادہ ہے کہ جس میں سالانہ بنیادوں پر مسلسل کمی دیکھی جا رہی تھی۔