جعلی اکائونٹس پر نیب کی 4 کمبائن انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل
ہر ٹیم میں 9 افسران شامل۔ جے آئی ٹی سربراہ کی نیب کو بریفنگ
ہر ٹیم میں 9 افسران شامل۔ جے آئی ٹی سربراہ کی نیب کو بریفنگ
بل پیش کردیا گیا۔ پولیس کی اندھی گولی کا نشانہ بننے والی بچی امل عمر کے والدین بھی سندھ اسمبلی میں موجود تھے۔
ملزم کےقبضے سے چوری شُدہ 803 شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں، ترجمان سندھ رینجرز
منی بجٹ میں صنعت کاروں کو فائدے دیے گئے، غریب کے بچے کو دودھ سے بھی دورکردیا گیا، مشیر اطلاعات سندھ
کراچی کا 1950 کے بعد والا اصل ماسٹر پلان لا کردیں-وزیر اعلیٰ سندھ کو جامع رپورٹ دو ہفتوں میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کو سانحہ ساہیوال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
ساہیوال واقعے سے متعلق تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، شہریار آفریدی
اس سے پہلے یہ واٹس ایپ فیچر صرف بھارت کے لئے تھا تاہم اب واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچر دنیا بھرمیں لاگو کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
سانحہ ساہیوال کا واقعہ اندوہناک ہے، واقعہ کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آنے چاہئے۔، لیگی رہنما
پولیس کا ریکارڈ ہے جب اسے حکمرانوں کی شہہ ملتی ہے تو وہ بے لگام ہوجاتی ہے۔فضل الرحمٰن