مریم نواز کی نیب پیشی کےموقع پرنیب لاہورکی عمارت پرچڑھائی کرنےکی اطلاعات ہیں لہٰذا پولیس اوررینجرز سے معاونت طلب، انتظامیہ سے علاقے کو ریڈ زون ڈکلیئر کرنے کی درخواست کی گئی ہے، اعلامیہ
Read More »مریم نواز کی نیب پیشی کےموقع پرنیب لاہورکی عمارت پرچڑھائی کرنےکی اطلاعات ہیں لہٰذا پولیس اوررینجرز سے معاونت طلب، انتظامیہ سے علاقے کو ریڈ زون ڈکلیئر کرنے کی درخواست کی گئی ہے، اعلامیہ
Read More »22 مارچ 2021
لاہور کے سيشن کورٹ نے عبوری ضمانت 30 مارچ تک منظور، ايک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکےجمع کرانےاورمقدمےمیں شامل تفتیش ہونےکاحکم ديا
Read More »واقعہ قصبہ تلونڈی بھنڈراں میں پیش آیا جہاں جنگلی بندر نے گھر میں گھس کر برتن پھینکنے شروع کردیے تھے
Read More »لاہور کا ایک خاندان سلیکٹ ہوتا رہا، لیگی نائب صدر کو جواب پی پی کا نائب صدر دے گا، بلاول نے اشاروں میں لیگی قیادت کو نشانہ بنایا، استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم سربراہ پر بھی تنقید
Read More »سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اس جماعت کا ہونا چاہیے جس کی اکثریت ہو، پی پی چیئرمین
Read More »انتخابی اصلاحات پر تمام جماعتیں مل کر کام کریں، امیر جماعت اسلامی، بلاول کے ساتھ میڈیا سے گفتگو
Read More »ہم نے تیاری کر رکھی تھی، لانگ مارچ مؤخر نہیں ہونا چاہیے تھا، استعفوں کو لانگ مارچ سے نتھی کیوں کیا گیا؟ چیئرمین پیپلزپارٹی
Read More »22 مارچ 2021
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر11 پیسے اضافے سے155 روپے 85 پیسے، اوپن مارکیٹ میں10 پیسے کم ہو کر 156 روپے 30 پیسے پر آگیا
Read More »22 مارچ 2021
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1735 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی
Read More »اب شوگر ملز بند ہوگئی ہیں اور خام چینی تقریباً 98 روپے فی کلو میں پڑے گی،شوگر ملز ایسوسی ایشن
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos