ارکان کے جھگڑے کے دوران اسمبلی میں موجود میزوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
Read More »ارکان کے جھگڑے کے دوران اسمبلی میں موجود میزوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
Read More »پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو پیپلزپارٹی رہنما شرجيل ميمن کےساتھ ہال ميں داخل ہوئے تو پی ٹی آئی کےايم پی ايزنے انہيں گھيرليا
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیگ اسپنر فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد کل کھیلے جانے والے میچ کو موخر کر دیا گیا تھا
Read More »تینوں اپوزیشن ارکان کرپشن کے مختلف الزامات میں پابند سلاسل ہیں
Read More »دائیں بائیں بیٹھے ججز اتنی تفصیلات سن کر فوکس نہیں کرپا رہے، بہتر ہوگا کہ براہ راست اصل مدعے پر آئیں، جسٹس عمر عطا بندیال
Read More »2 مارچ 2021
صوبائی محکمہ تعلیم نے نئے سال کے آغاز سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق تعلیمی سال 31 مارچ 2022 تک جاری رہے گا
Read More »تمام سڑکیں کھلی اور کنٹینر ہٹا دیے گئے، صرف سوک سینٹر سے کارساز تک ایک روڈ جزوی طور پر بند ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی
Read More »گزشتہ ہفتے مسلح افراد نے نائیجریا کے شمال مغربی علاقے کے ایک بورڈنگ اسکول سے متعدد طالبات کو اغوا کیا تھا اور انہیں جنگل میں یرغمال بناکر رکھا گیا تھا
Read More »موبائل فون کے ڈیٹا سے نہ صرف یہ معلوم ہوگا کہ یہ پریزائیڈنگ افسران کہاں تھے بلکہ یہ بھی پتہ چل پائے گا کہ یہ لوگ کس سے رابطے میں تھے، ذرائع
Read More »معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ٹیکنالوجی کے استعمال پر 4 ہفتے میں اپنی سفارشات مرتب کرے گی، الیکشن کمیشن
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos