Zulqarnain Zaidi

’’کے ٹو 141 بی‘‘ نامی سیارے پر کھولتے لاوا کے سمندر بھی موجود ہیں- آواز سے چار گنا تیز رفتار ہوائیں چلنا معمول- ایک حصے کا درجہ حرارت 3000 ڈگری سینٹی گریڈ- دوسرا حصہ منفی 200 سینٹی گریڈ سرد ہے

پتھریلی بارشوں والا سیارہ دریافت

حکومتی ٹیم کی سربراہی وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کی، مذاکرات میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ، مشیر داخلہ شہزاد اکبر، کمشنر اسلام آباد عامر احمد، سیکرٹری داخلہ بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل تھے

حکومت اور فیض آباد میں دھرنا دینے والی جماعت کے قائدین کے مذاکرات کامیاب

انڈسٹریل زون میں واقع قیمتی پلاٹ بابر غوری کے دور میں الاٹ کیے گئے، ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر نے رشتہ داروں، پارٹی ذمے داروں اور کارکنوں کو بھی نوازا، بیشتر پلاٹ فروخت کیے جاچکے، تحقیقات شروع نہ ہوسکی

پورٹ قاسم اتھارٹی کے 7 ارب روپے مالیت کے 40 پلاٹوں کی فائلیں غائب