Zulqarnain Zaidi

شہری نے کتے کے کاٹنے پرمیونسپل افسر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دی تھی، سندھ ہائیکورٹ حکم جاری کرچکی ہے کہ کہ کسی شہری کو کتا کاٹ لے تو ایف آئی آر علاقے کے میونسپل افسر کے خلاف درج کی جائے

عدالتی فیصلہ‘ کتے کے کاٹنے پر میونسپل افسر کے خلاف پہلا مقدمہ درج