بیشتر مساجد، سرکاری و نجی عمارتوں کے علاوہ گلی کوچوں کو بھی برقی قمقموں سے سجادیا گیا، جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
Read More »بیشتر مساجد، سرکاری و نجی عمارتوں کے علاوہ گلی کوچوں کو بھی برقی قمقموں سے سجادیا گیا، جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
Read More »29 اکتوبر 2020
خاتم النبیینﷺ اورسرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے،آپﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ، آج فلاح عامہ کی بنیاد پر تشکیل معاشرے انہی اصولوں پر قائم ہیں
Read More »29 اکتوبر 2020
مرکزی بینک کے ذخائر 23 اکتوبر تک بڑھ کر 12 ارب 12 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے
Read More »29 اکتوبر 2020
سعودی عرب انتہاپسندی کے ایسے تمام واقعات کو سختی سے مسترد کرتا ہے،سعودی وزارت خارجہ
Read More »29 اکتوبر 2020
ہم متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کرتے ہیں، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا اور ایسے پر تشدد واقعات کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا، دفتر خارجہ
Read More »29 اکتوبر 2020
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37پیسے کمی سے160 روپے 25 پیسے،اوپن مارکیٹ میں30 پیسے کمی سے 160 روپے 40 پیسے ہوگئی
Read More »29 اکتوبر 2020
درخواست اسلام آباد کے تھانہ سہالہ میں دی گئی،بھارتی پائلٹ کی واپسی پاکستان کی فتح تھی، رکن قومی اسمبلی کے خلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کیا جائے،شہری
Read More »29 اکتوبر 2020
ملزم روپوش تھا، رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے گلزار ہجری سے گرفتار کیا،ترجمان سندھ رینجرز
Read More »29 اکتوبر 2020
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872ڈالر فی اونس ہوگئی
Read More »29 اکتوبر 2020
عمر اکمل سے ورچوئل سماعت کے لیے 2 نومبر تک اپنی دستیابی کے بارے میں آگاہ کرنے لیے کہا گیا ہے،ذرائع
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos