ایف بی آر کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ November 12, 2021 ویب سائٹ کے مختلف پورٹلز تاحال کام نہیں کر رہے ۔ بحالی میں 6 گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔
کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی خبریں جعلی ہیں۔ اسٹیٹ بینک November 9, 2021 کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کی کوئی تجویز فی الحال زیرِ غور نہیں۔
ڈالرنے پھر اونچی اُڑان بھرلی November 9, 2021 انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالرکی قدر میں 1.39 روپے اضافہ ہو گیا۔
اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد 39 فیصد تک جا پہنچی November 7, 2021 اچھے مستقبل سے مایوس تاجروں کی تعداد میں 10فیصد اضافے کے بعد 39 فیصد تک جا پہنچی ۔ملک میں…
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 74 پیسے کمی ہو گئی November 3, 2021 پاکستانی روپے کے مقابلے 74 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 80 پیسے پر فروخت ہوا۔
انٹر بینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرسستا ہوگیا November 2, 2021 رڈالر75 پیسے سستا ہونے کے بعد 170 روپے 54 پیسے پر بند ہو گی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ November 1, 2021 فی تولہ سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک لاکھ 17 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
ڈالرکی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری October 29, 2021 کاروبارکے اختتام تک 61 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 171.65 روپے پر بند ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی کمی October 27, 2021 آج سونے کی فی تولہ قیمت 7 ہزار 800 روپے کم ہوئی۔