عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی February 15, 2021 عالمی مارکیٹ میں پیر کو فی اونس سونا4 ڈالر ستا ہو کر1820ڈالر فی اونس ہو گیا
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ پھر گراوٹ کا شکار February 15, 2021 ہفتے کے پہلے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی February 12, 2021 فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800روپے اور 685روپے کی کمی واقع ہوئی
امریکی ڈالر کی قدرساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی February 12, 2021 ڈالر کا ریٹ 26پیسے کی کمی سے 158روپے 81پیسے کی سطح پر بند ہوا
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 8 کروڑ ڈالر کی کمی February 11, 2021 زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 7 کروڑ35 لاکھ ڈالر پر آگئی
پاکستان میں سونا سستا February 11, 2021 صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111800روپے ہو گئی
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا February 11, 2021 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے 159روپے 07 پیسے کی سطح پر آگئی
عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی February 10, 2021 عالمی مارکیٹ میں سونا 2ڈالر گھٹ کر 1841ڈالر فی اونس ہوگیا
روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری February 10, 2021 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159روپے 30پیسے کی سطح پر آگئی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس47 پوائنٹس نیچے آگیا February 9, 2021 حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے، کاروبار کی مالیت 28 ارب روپے رہی