بیت المال کا بجٹ 18ارب روپے کیے جانے کا امکان February 9, 2021 سرکاری اسپتالوں میں لیور ٹرانسپلانٹ کے لیے منصوبہ بنارہے ہیں،ایم ڈی
افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران اور سری لنکا کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں کمی February 9, 2021 رواں مالی سال جولائی تادسمبر 86کروڑ41 لاکھ 90 ہزار ڈالرکی برآمدات ہوئیں، اسٹیٹ بینک
جولائی تا دسمبر تجارتی خسارہ 15 ارب ڈالر ریکارڈ February 9, 2021 جنوری میں خسارہ 2.60 ارب ڈالر رہا،5ماہ میں تجارتی خسارہ مزید بڑھ سکتا ہے، ماہرین
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا February 9, 2021 صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت300 روپے بڑھ کر 112100روپے ہو گئی
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری February 9, 2021 ڈالر کی قدر مزید 22 پیسے سستا، انٹربینک مارکیٹ میں 159روپے 34پیسے کی سطح پرآگیا
دیامر بھاشا ڈیم تو نہ بن سکا، جمع شدہ فنڈ پرحکومت کو ایک ارب 70 کروڑ کامنافع February 8, 2021 سپریم کورٹ اور وزیر اعظم دیامر، بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020 تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم…
روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں ایک بار پھر کمی February 8, 2021 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 159 روپے 56 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
ملک میں سونے کی قیمتیں برقرار February 8, 2021 فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے رہی
ازبکستان براستہ افغانستان ریل ٹریک بچھانے کے لیے تیار February 8, 2021 573کلو میٹر ٹریک کے منصوبے پر تقریبا 4ارب 80 کروڑ ڈالرز لاگت آئے گی