نئے سی این جی لائسنس جاری کرنے کی منظوری October 7, 2020 لائسنس حاصل کرنے والے اسٹیشنز مقامی گیس حاصل نہیں کریں گے، ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا October 7, 2020 عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29 ڈالر کی غیرمعمولی کمی، پاکستان میں صرف 300 روپے تولہ سستا ہوا
ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان October 6, 2020 فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ October 5, 2020 ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی October 5, 2020 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر18 پیسے کم، اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے گرگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی ، 998 پوائنٹس کی بڑی کمی October 5, 2020 مارکیٹ سرمایہ205 پوائنٹس کم ہوکر 7ہزار 332 ارب روپے رہ گیا
روئی قیمتوں میں تیزی کا رجحان October 3, 2020 سندھ میں فی من روئی کی قیمت بڑھ کر 9000 روپے، پنجاب میں 9300 روپے ہوگئی
پاکستان میں سونا 200 روپے تولہ سستا October 3, 2020 بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1900ڈالر کی سطح پرپہنچ گئی
ستمبر کے دوران مہنگائی میں 1.54 فیصد اضافہ October 2, 2020 ٹماٹر ، سبزیاں ، چکن اور پیاز مہنگی ہو گئی
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 606 پوائنٹس کمی October 2, 2020 مارکیٹ سرمایہ 110 ارب روپے کم ہوکر 7538 ارب روپے ہوگیا