فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی

سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1772 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 250 روپے کمی سے 1 لاکھ 9 ہزار950، اور 10 گرام سونے کی قیمت214روپے کمی سے 94 ہزار 264 روپے رہی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1380روپے کی سطح پرمستحکم ریکارڈ کی گئی۔