تعمیراتی منصوبوں کیلیے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی منظوری لازمی قرار August 17, 2020 وزیر اعظم کے معاون خصوصی امین اسلم و دیگر 22 اگست کو طلب
اسٹیٹ بینک کو10ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار August 17, 2020 گذشتہ ماہ ای سی سی اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کی سفارش پر فیصلہ کیا گیا
کورونا کی شدت میں کمی کے بعد ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں نمایاں کمی August 17, 2020 مارکیٹ میں جہاں ماسک ڈھونڈے نہیں ملتے تھے اب ٹھیلوں اور پتھاروں پر فروخت ہورہے ہیں
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں دوبارہ تیزی August 17, 2020 ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 400 روپے ہوگئی
ایک ماہ میں3 لاکھ موٹرسائیکلوں کی ریکارڈ فروخت August 15, 2020 کرونا لاک ڈائون نرم ہوتے ہی فروخت بڑھی،زیادہ خریداری زرعی پیداواری علاقوں میں دیکھی گئی،ڈیلرز
اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھائو August 15, 2020 انڈیکس 40200 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا،مارکیٹ سرمائے میں 10ارب 60 کروڑکا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے کا اضافہ August 7, 2020 فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہو گئی ۔
بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل مل کے سی ای او مقرر August 7, 2020 ان کی بطورسی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
5 ماہ بعد 100انڈیکس 40ہزار پوائنٹس کی سطح پربحال August 6, 2020 کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارمیں زبردست تیزی۔
قومی بچت اسکیموں پرمنافع کی شرح میں اضافہ کردیا گیا August 4, 2020 بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح بڑھ کر 10.32 فیصد سالانہ ہوگئی۔