حکومت نے کم ریٹ پر طویل مدتی بانڈ جاری کردیئے August 20, 2020 حکومت ہر ماہ 140 ارب کے مقامی بانڈز جاری کرے گی، حکام وزارت خزانہ
اسٹاک مارکیٹ میں مندی،ڈالر مہنگا،سونا مزیدسستا August 20, 2020 انڈیکس285 پوائنٹس نیچے،ڈالر 11 پیسے اوپر،سونا500 روپے تولہ گرگیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 2900 روپے کا اضافہ August 18, 2020 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید 30 ڈالر کا اضافہ ہوا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ August 18, 2020 کسٹمز اور اِن لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 18سے 20کے 42 افسران کو تبدیل کردیاگیا
پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا August 18, 2020 پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی
آجر خواتین کی ری فنانس و کریڈٹ گارنٹی اسکیم کی حد بڑھادی گئی August 18, 2020 اسٹیٹ بینک نے آجر خواتین کی ری فنانس اور کریڈٹ گارنٹی اسکیم کی حد 50 لاکھ روپے کردی
15 لاکھ ٹن گندم کی درآمد کیلیے ٹینڈر کل کھلیں گے، پیشکش 240 ڈالر فی ٹن ہوسکتی ہے August 18, 2020 پنجاب گند م کی ترسیل محکمہ فوڈ کے ذریعے کرنے کا خواہشمند،خیبرپختون خوا ذمے داری وفاق کو دینا چاہتا ہے
عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستانی معیشت اور شرح نمو میں بہتری کی پیش گوئی August 17, 2020 “فچ ریٹنگز” نے پاکستان کی فارن کرنسی کریڈٹ ایشوئنس ریٹنگ “بی” منفی جبکہ آوٹ لک مستحکم قرار دےدی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، ڈالر بھی مہنگا August 17, 2020 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر23 پیسے مہنگا ہوکر 168.16 روپے کا ہوگیا