اسٹاک مارکیٹ:گزشتہ ہفتے کے دوران42000 پوائنٹس کی حد 7 سال بعد بحال September 5, 2020 مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بڑھ کر 78کھرب 54ارب 88کروڑ 53لاکھ 70ہزار 712روپے ہوگیا
ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ September 5, 2020 گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 1.67 روپے کم ہوئی
جولائی اور اگست کے دوران ملکی برآمدات میں کمی September 5, 2020 درآمدات میں کمی سے تجارتی خسارہ کم ہو کر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر رہ گیا
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی September 5, 2020 ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں 300روپے کی کمی واقع ہوئی
تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہوگیا September 4, 2020 نئی قیمت ایک لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ،عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 938 ڈالر فی اونس ہوگیا
اسٹاک مارکیٹ:حصص کی خرید و فروخت15 سال کی بلندترین سطح پر September 3, 2020 حصص بازار میں 91 کروڑ 94 لاکھ شیئرزکے سودے،انڈیکس 42188پوائنٹس پر آگیا
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں7 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ September 3, 2020 کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں کمی اور پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی September 3, 2020 عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24قیراط سونے کی قیمت 26ڈالر گھٹ کر 1933ڈالر کی سطح پرآگئی
پاکستان اسٹیل ملز کو فروخت کرنے کے بجائے لیز پر دینے کا فیصلہ September 3, 2020 اسٹیل ملز کو تیس سال لیز پر دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی
نئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار، ’میڈ ان پاکستان‘ ترجیحات میں شامل September 2, 2020 وزارت تجارت نے 2 سال کی تاخیر کے بعد بالآخر 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا